انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ
فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریںگے: ذرائع
ذیشان مہتاب بدھ 12 اگست 2020 13:56
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان سے بات کرتے ہوئے 54 سالہ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا فواد عالم کی ڈومیسٹک میں کارکردگی شاندار رہی ہے، فواد عالم کی ڈومیسٹک میچز میں 56.78کی ایوریج ہے، مڈل آرڈر بلے باز کی پرفارمنس بولتی ہے، اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم کو ضرور کھلاتا، مڈل آرڈر میں ہمارے پاس فواد عالم ہی مکمل بلےباز ہے۔
سابق کپتان نے مزید کہا ساؤتھمپٹن میں شیڈول پاکستان انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کی وکٹ اولڈ ٹریفرڈ سے مخلتف ہوگی، قومی ٹیم کو ایک ایکسٹرا بلے باز کے ساتھ جانا ہوگا اور مڈل آڈر میں پاکستان کے پاس صرف فواد عالم ہی موجود ہیں۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے جب کہ پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ 13 سے17 اگست تک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.