کورونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے موجودہ پابندیاں برقرار رہیں تو کچھ اور کھلاڑی یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے، پیٹرا کویٹوا
جمعرات 13 اگست 2020 16:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 31 اگست سے امریکہ میں بند دروازوں کے پیچھے ہوگا جس میں شائقین کے داخلے پر پابندی ہوگی۔
30 سالہ پیٹرا کویٹوا نے مزید کہا کہ میں اب بھی اس کے بارے میں سوچ رہی ہوں اور انتظامات کے حوالے سے ہر چیز کو دیکھ رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ سربین ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ بھی پہلے ہی یو ایس اوپن ٹینس میں شرکت کے حوالے سے شکوک و شہبات کا اظہار کر چکے ہیں ۔ پیٹرا کویٹوا خواتین کے سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں 12 ویں نمبر پر ہیں۔ جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کھیلے گئے بٹ 1 ایسز نمائش ٹینس ٹورنامنٹ میں شائقین کے سامنے مقابلہ کرنے والی کئی سرفہرست کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ پیٹرا کویٹوا ماضی میں بھی بند دروازوں کے پیچھے کھیل چکی ہیں لیکن وہ اس تجربے کو "عجیب" بیان کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان حالات میں کسی بڑے ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.