اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے ’’تحریک پاکستان اور پشتو ادب‘‘ کے عنوان سے آن لائن مذاکرہ کا انعقاد
جمعرات 13 اگست 2020 19:29
(جاری ہے)
کے۔ کے خان نے ترجم میں وطن کے حوالے سے ایک نظم پیش کی۔
نظامت ناصر امین نے کی۔اباسین یوسفزئی نے کہا کہ نئی نسل کو بتانا ہوگا کہ تحریک آزادی میں امیر حمزہ خان شنواری، دوست محمد کامل ، عبد العلی اخنزادہ ، فضل اکبراحمدغازی، عبد الحلیم، فضل اکبر بے غم، قمر زمان راہی پیر گوہرنے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے تحریک آزادی میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیا۔ انہوں نے چیئرمین اکادمیکا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر یوسف خشک، چیئرمین، اکادمی ادبیا ت پاکستان نے تعارفی کلمات پیش کیے اور شرکائ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ تحریک آزادی میں سب سے واضح کردار پختون ادیبوں کا ہے۔ تحریک آزادی نے پشتو زبان و ادب کو ایک نئی جہت دی۔ ادیبوں کی حوصلہ افزائی کے لیے رسائل میں ان کی تحریروں کو شائع کیا جاتا رہا۔ اسی طرح پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے ادیبوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے بھر پور کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر عبد اللہ جان عابد نے چیئرمین، اکادمی ادبیات کا شکریہ ادا کیا اور تمام مقالہ نگاروں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ جشن ازادی کی تقریبات کیمقالات کو کتابی شکل میں چھاپناچاہیے تاکہ نئی نسل کو تحریک پاکستان سے آگاہی ہو سکے۔ پروفیسر فضل نصیر اسیرنے کہا کہ تحریک آزادی میں پشتو ادب کو ایک نیا رنگ دیا اور خاص طور پر شعرا نے بہت جوش اور ولولے سے آزادی کے حق میں نظمیں تحریر کیں۔ اسی طرح نثر میں بھی فرنگی سامراج کے خلاف مزاحمت کا رنگ نمایاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.