جشن یوم آزادی ، پیر نور الحق قادری نے تین ہزار پونڈ وزنی پاکستان کا سب بڑا کیک کاٹا
ملک کے سلامتی اور دفاع کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ملک کی حفاظت ہم سب پر فرض ہیں ، وفاقی زیر
جمعہ 14 اگست 2020 16:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان رمضان المبارک کے مہینے اور جمعہ کے دن آزاد ی وجود میں آئی تھی آزادی ایک بڑی نعمت ہیں اس لئے ہم سب ملکر ملک کی سلامتی یکجہتی کرینگے ۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بہت سازشیں ہوئے تاہم اللہ کی کرم سے دشمنوں کے تمام سازشیں ناکام ہوگئے اور اپنا پیارا ملک پاکستان قیامت تک سلامت رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سلامتی اور دفاع کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ملک کی حفاظت ہم سب پر فرض ہیں اس لئے تمام عوام اک جشن آزادی کے خوشی میں دو رکعت نوافل ادا کریں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے جشن آزادی کے خوشی میں تین ہزار پونڈ وزنی کیک تیار کرنے پر حاجی شاکر آفریدی اور ان کے ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے اس اقدام کو سراہامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.