آسٹریلیا،رگبی میچ میں کھلاڑی کا چاقو سے حملہ
حملے میں ایک کھلاڑی اور دو تماشائی زخمی ہوئے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 14 اگست 2020 16:23
(جاری ہے)
ڈیوڈ ٹروڈن کا کہنا تھا کہ کمیونٹی لیول پر منعقد ہونے والے کھیلوں کے میچز میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ ماحول کو محفوظ بنایا جائے۔
نیو ساؤتھ ویلز ایمبولینس انسپکٹر نیتھن شیرٹن نے بتایا کہ زخمیوں کی زندگی بچانے کے لیے طبی امداد دے دی گئی تھی۔ ایمبولینس انسپکٹر نیتھن شیرٹن نے بیان میں مزید کہا کہ جب ایمبولینس کا عملہ موقع پر پہنچا تو گراؤنڈ میں انتہائی خوفناک منظر تھا اور زخمیوں پر بہت ظالمانہ طریقے سے حملہ کیا گیا تھا۔ پولیس کی تحقیقات پوری ہونے تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ معطل رہے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.