مچل سٹارک انجری خدشات کے باوجود تیزرفتاری کے خواہشمند
آئندہ دنوں شروع ہونے والے ہوم سیزن میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ پر نگاہ مرکوز
ذیشان مہتاب جمعہ 14 اگست 2020 17:53
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وہ ان چند فاسٹ بائولرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی رفتار میں بہتری پر نظریں جمائی ہوئی ہیں اور 2015ء میں انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف واکا ٹیسٹ کے دوران 160.4 کلومیٹرز فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک کر سب کو چونکا دیا تھا تاہم انہیں اگلے میچ میں ایڈیلیڈ کے اولین ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوران سٹریس فریکچر کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث طویل آرام کے بعد وہ خود کو بالکل تازہ دم محسوس کر رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ دوبارہ ٹاپ سپیڈ کے ساتھ بائولنگ کر سکتے ہیں۔
مچل سٹارک نے امید ظاہر کی ہے کہ ہر چیز اپنی جگہ درست رہی اور کنڈیشنز نے ساتھ دیا تو وہ سپیڈ گن کو متحرک کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.