ٹھٹھہ،نوجوان کھلاڑیوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 جاں بحق
فٹبال ٹورنامنٹ کھیل پر ٹھٹھہ واپس جانے والے کھلاڑیوں کی سوزوکی پک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے سبب الٹ گئی،6 کھلاڑی شدید زخمی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 15 اگست 2020 13:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دھابیجی میں فٹبال ٹورنامنٹ کھیل پر ٹھٹھہ واپس جانے والے کھلاڑیوں کی سوزوکی پک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے سبب الٹ گئی جس سے سینئر صحافی محبوب بروھی کا خالہ زاد بھائی جوان غلام قادر بروھی جہاں بحق ہوگیا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ اس افسوسناک واقعے میں سات کھلاڑی بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔زخمی کھلاڑیوں کو مکلی سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔جبکہ ایک شدید زخمی نثار احمد جان کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔زخمیوں میں راجہ چانگ عباس،سورج چانگ، امام چانگ اور دیگر شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.