جشن آزادی فٹ سال میچ این ایف اکیڈمی نے جیت لیا
ہفتہ 15 اگست 2020 14:33
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی،سینئر نائب صدر عدنان احمد ملک اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ضیا بھی موجود تھے۔ نمائشی میچ میں میچ این ایف اکیڈمی نے دی سیکسس کلب کو 4-3 گو سے ہرا دیا۔ آخر پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ ملک مہربان علی نے کہا کہ ملک میں فٹ سال کا کھیل مقبولیت اختیار کر رہا ہے اور ملک میں اس کھیل کی ترقی کے لئے فیڈریشن ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.