ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر تھانہ سول لائن کی کاروائی،بی کیٹگری کے دو اشتہاری گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 15 اگست 2020 18:41

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر تھانہ سول لائن کی کاروائی،بی کیٹگری ..
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی ہدایت پر تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی بی کیٹگری کے دو مفرور اشتہاری گرفتار تفصیلات کے مطابق بی کیٹگری کے دو مفرور اشتہاری عرصہ تین سال سے خیانت مجرمانہ کے مقدمہ میں مفرور تھے جن کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا کاروائی کرنیوالی ٹیم پولیس کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے شاباش دی۔

متعلقہ عنوان :