وانا، سیکیورٹی فورسزاور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،2خودکش جیکٹس برآمد
ہفتہ 22 اگست 2020 17:21
(جاری ہے)
جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر واناکے علاقہ غواخواہ لامن میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاع ملی کہ غواخواہ کے علاقہ لمن میں دہشت گردی کا پلانینگ ہے،فورسز نے اس منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے متعلقہ علاقے کو چاروں طرف سے حصار میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیاجبکہ سرچ آپریشن میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر غواخواہ کے علاقہ لامن میں چھاپہ مارکر 2 خودکش جیکٹس برآمد کرکے ناکارہ بنادیں۔
ایس ڈی پی او انعام کا کہنا ہے،کہ خفیہ اطلاع پر ہم نے سرچ اپریشن کرکے دو جیکٹس برآمد کرلیں ہیںجس سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے،واقعہ کے بعد پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کردی ،پولیس کا کہنا ہے،کہ علاقے کا امن و امان کسی صورت خراب نہیں ہونے دیں گے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز ملکر علاقے میں امن کا قیام ہر صورت یقینی بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.