کویتی عوام نے مملکت میں تارکین کو کورونا پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
تازہ ترین سروے میں 76 فیصد عوام نے بھارتیوں اور بنگلہ دیشیوں سمیت دیگر تارکین کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا
محمد عرفان جمعرات 27 اگست 2020 15:54
(جاری ہے)
39 فیصد کویتی عوام کا کہنا تھا کہ کورونا کے غیر ملکی مریضوں کا سرکاری ہسپتالوں میں علاج نہ کروایا جائے۔
اس سروے سے کویتی عوام کے تارکین کے خلاف مخالفانہ جذبات کا اظہار ہوتا ہے۔کویتی مملکت میں بھارتی اور بنگلہ دیشی تارکین کے خلاف بھی پچھلے کئی ماہ سے شدید غصے کا اظہار کیا گیا کیونکہ مملکت میں زیادہ تر کورونا کیسز کا شکار انہی دو ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ کویت کی جانب سے ہزاروں بھارتیوں اور بنگلہ دیشیوں کو فوری طور پر واپس وطن روانہ کر دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ مملکت میں غیر ملکیوں کی تعداد 34لاکھ کے قریب ہے جبکہ مقامی آبادی کی تعداد صرف 14 لاکھ ہے۔ کویتی حکومت کی جانب سے 6لاکھ سے زائد بھارتیوں کو بھی اگلے چند ماہ میں واپس بھیجنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ دیگر غیر ملکیوں کو بھی نکالا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مقامی اور غیر ملکی افراد کی آبادی میں توازن پیدا کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.