پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں زخمی ہونیوالے اولی پوپ 4 ماہ کیلئے کرکٹ میدانوں سے دور ہوگئے
برطانوی بلے باز بائونڈری لائن پر گیند روکتے ہوئے بائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے،سرجری درکار
ذیشان مہتاب ہفتہ 29 اگست 2020 13:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اولی پوپ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اس وقت زخمی ہوئے جب وہ سٹورٹ براڈ کی گیند پر لگنے والی شاٹ پر گیند پکڑنے کیلئے باﺅنڈری کی جانب بڑھے، اس کوشش میں ان کا بایاں کندھا اتر گیا جس کے باعث وہ فوراً ہی میدان بدر ہو گئے۔
لندن میں ان کا ایم آر آئی سکین کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ انہیں سرجری کی ضرورت ہے اور اب چند ہفتوں کے بحالی پروگرام کے بعد سرجری کی جائے گی۔ اولی پوپ کیلئے یہ انجری تشویشناک ہے کیونکہ گزشتہ سال سرے کاﺅنٹی کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھی ان کا بایاں کندھا ہی زخمی ہوا تھا اور وہ 3 مہینوں کیلئے کھیل سے دور رہے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.