شانگلہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ میں دو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کی عدم موجودگی پر شرکاء کا شدید تحفظات کا اظہار
پیر 31 اگست 2020 22:48
(جاری ہے)
مسائیل سے منہ پھیرنا ناقابل برداشت ہے، ارکان صوبائی اسمبلی اپنی ذمہ داریوں کو پہنچان لے،گرینڈ جرگے کا اراکین کی غیر حاضری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ شانگلہ کے دو صوبائی حلقوں سے منتخب اراکین صوبائی اسمبلی کے گرینڈ جرگے کے ساتھ نہ ہونا یہ اشارہ دیتے ہیں کہ یہ لوگ یہاں کے عوام کے ساتھ مخلص نہیں ۔
گرینڈ جرگہ کا مقصد شانگلہ ایکسپریس وے یہاں کوئلہ کان مزدوروں کے مسائیل کا حل سمیت اس وقت شانگلہ میں بڑے مسائیل پر کھل کر بات کرنے کا تھا ، تاہم ان اراکین کی عدم دلچسپی شانگلہ کے عوام کیلئے باعث فکر ہیں۔ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ شانگلہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ کا انعقاد پیر کے روز ڈسٹرکٹ بار روم الپوری میں منعقد ہوا جس میں شانگلہ کے دو صوبائی اسمبلی کے اراکین سمیت کئی سیاسی جماعتوں کے قائدین غیر حاضر رہے جن کو خوب نتقید کا نشانہ بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.