کویت میں مقیم پاکستانی ملازم رنگ رلیوں کے چکر میں لُٹ گیا
نامعلوم حسینہ رومانوی حرکات کے دوران جیب سے بڑی رقم لے اُڑی
محمد عرفان بدھ 2 ستمبر 2020 14:46
(جاری ہے)
جب وہ ڈیٹرجنٹ پاؤڈر والی شیلف کی طرف گیا تو یہ نامعلوم خاتون بھی اس کے پاس آ گئی اور اچانک اس سے لپٹ گئی۔
وہ اس کی اس اچانک رومانوی حرکت سے پریشان ہو گیا۔ اسے یقین ہی نہیں ہوا کہ ایک انتہائی خوبصورت خاتون اچانک اس پر ایسے کیسے مہربان ہو سکتی ہے۔ وہ بھی جذبات کی رو میں بہہ کر اس کے ساتھ محبت بھری حرکات میں گُم ہو گیا۔ تاہم تھوڑی دیر بعد لڑکی اس سے الگ ہو گئی اور ایک دلفریب مسکراہٹ کے ساتھ اس کی جانب دیکھتے ہوئے شرارت بھرے انداز میں کہا ”تم بہت کمال کے نوجوان ہو، میں تم سے دوبارہ ملنے آؤں گی ، اور زیادہ دیر تک ٹھہروں گی۔“ پاکستانی نوجوان اس کی بات سُن کر خوش ہو گیا۔ تاہم تھوڑی دیر بعد جب اس نے اپنی جیب ٹٹولی تو اسے احساس ہوا کہ اس کے ساتھ کتنا بڑا دھوکا ہو گیا ہے۔ یہ نامعلوم حسینہ دل لگی کے بہانے اس کی جیب سے 350کویتی دینار نکال کر فرار ہو گئی۔ تھی۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ اس خاتون کو نہیں جانتا، بس اس کا حلیہ بتا سکتا ہے۔ یہ خاتون ایک کالے رنگ کی جرمنی ساختہ گاڑی میں آئی تھی۔وہ اس دھوکے باز خاتون کو سامنے آنے پر شناخت کر سکتا ہے۔ پولیس نے نامعلوم دھوکے باز خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.