اہل خانہ سمیت کورونا کا شکار ہوگیا تھا :ریسلر ڈوین جونسن
تین ہفتے قبل میں، اہلیہ اور 2 کمسن بیٹیاں کورونا کا شکار ہوئیں تھیں: ’دی راک‘ کا انسٹاگرام پیغام
ذیشان مہتاب جمعرات 3 ستمبر 2020 17:04
(جاری ہے)
ڈیوائن جونسن نے بتایا کہ انہیں یقین ہے کہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو قریبی رشتہ داروں سے ہی کورونا لگا ہوگا۔
ڈیوائن جونسن نے مداحوں کو فیس ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی، تاہم ویڈیو میں انہیں فیس ماسک کے بغیر دیکھا جا سکتا ہے۔ڈیوائن جونسن سے قبل بھی متعدد ہولی وڈ اداکار کورونا کا شکار ہوچکے تھے، تاہم زیادہ تر اداکار صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کی وبا گزشتہ برس دسمبر میں چین سے پھیلی تھی اور فروری 2020ء تک وبا چین سے نکل کر دنیا کے دوسرے ممالک تک پہنچ چکی تھی اور مارچ سے دنیا بھر میں وبا سے بچنے کے لیے کاروبار زندگی معطل کردیا گیا تھا۔ دنیا بھر میں تقریبا 4 ماہ تک کاروبار زندگی مفلوج رہنے کے بعد گزشتہ ماہ اگست سے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کو نرم کرکے جزوی طور پر کاروبار زندگی کو بحال کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.