اداکار رابرٹ پیٹنسن کاکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، فلم ’’دا بیٹ مین‘‘ کی عکسبندی عارضی طور پر معطل
جمعہ 4 ستمبر 2020 12:19
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ڈسٹریبوشن کمپنی وارنر برادرز نے جاری بیان میں بتایا کہ فلم کی عکسبندی گزشتہ سال ستمبر میں شروع کی گئی لیکن رواں سال کے آغاز میں کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈائون کے باعث عکسبندی روک دی گئی اور اب حال ہی میں 6 ماہ بعد لندن میں عکسبندی دوبارہ شروع کی گئی جو مرکزی اداکار رابرٹ پیٹنسن کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد دوسری بار عارضی طور پر ملتوی کر دی گئی ہے ۔
میٹ ریوز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی دیگر کاسٹ میں زوئے کریوٹز، پائول ڈینو، جیفری رائٹ، کولن فیرل شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال اکتوبر میں ریلیز ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
-
شعیب اختر سے ملاقات کی ویڈیو پر ڈکی بھائی کا ردعمل، افواہوں کو مسترد کر دیا
-
مشی خان کا پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر اظہارِ تشویش
-
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
-
ہانیہ عامر بولڈ لباس کے باعث پھر تنقید کا شکار
-
عظیم میوزیکل گھرانے کے عظیم فنکار گلوکار طارق طافو کی یاد میں لاہور میں تعزیتی تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.