کامران اکمل کی ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کسی وکٹ کیپر کو اوپنر بنانے کی تجویز
وہاب نے زبردست بولنگ کرکے اپنی افادیت ثابت کردی :وکٹ کیپر بلے باز
ذیشان مہتاب جمعہ 4 ستمبر 2020 12:47
(جاری ہے)
کامران اکمل نے واضح کیا کہ دوسرے میچ میں بھی وہاب ریاض کو کھلایا ہوتا تو 196 رنز کے ہدف کا دفاع کیا جاسکتا تھا، دونوں ٹیموں کے اسپنرز کی پٹائی ہوئی، فاسٹ بولرزیادہ کارگر رہے۔
انھوں نے کہاکہ ٹیم کمبی نیشن بہتر بنانے کے لیے محمد رضوان یا سرفراز احمد کسی ایک وکٹ کیپر کو بطور اوپنر میدان میں اتارا جائے تو بہتر ہوگا۔ فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کا خلا پْر کرنے کے لیے فہیم اشرف، عامر یامین یا عماد بٹ میں سے کسی ایک کو آزمایا جا سکتا ہے۔ کامران اکمل نے کہاکہ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں بھی بہتر پرفارم کرنا چاہیے تھا،بولرز سے جو توقعات تھیں وہ ان پر پورا نہیں اترے،دوسری جانب جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ نے لائن ولینتھ سے بولنگ کرکے پریشان کرتے رہے، ہمارے بولرزنے رفتار پر زیادہ توجہ دی،اب ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ سب غطلیاں بھول جائیں، بہتری کے لیے تمام خامیوں کا ازسر نو جائزہ لے کر اقدامات کرنا ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.