ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند

جمعہ 4 ستمبر 2020 14:21

ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2020ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس مندی پر بند ہوئیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس جمعے کو 260.10 پوائنٹ (1.11 فیصد)گرکر 23205.43 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 14.64 پوائنٹ (0.90 فیصد) کمی کے ساتھ 1616.60 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 312.15 پوائنٹ (1.25 فیصد) گرکر 24695.45 پوائنٹ پر بند ہوا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 29.61 پوائنٹ (0.87 فیصد ) گرکر 3355.37 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 11.32 پوائنٹ (0.49 فیصد) کمی کے ساتھ 2290.49 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :