یورپین سٹاک مارکیٹس میں مندی

جمعہ 4 ستمبر 2020 14:21

یورپین سٹاک مارکیٹس میں مندی
لندن ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2020ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس کی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس جمعے کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد گرکر 5842.11 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.9 فیصد گرکر 12945.20 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 4971.04 پوائنٹ رہا۔