اداکار رابرٹ پیٹنسن بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، فلم کی شوٹنگ منسوخ
ہفتہ 5 ستمبر 2020 11:25
(جاری ہے)
فلم بیٹ مین کے اسٹوڈیو وارنر بروز کی جانب سے گزشتہ روز ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بغیر کسی نام کی تصدیق کیے کہا گیا کہ فلم بیٹ مین کا ایک ممبر کورونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں شوٹنگ منسوخ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔
اسٹوڈیو وارنر بروز کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ شوٹنگ کتنے عرصے کے لیے منسوخ کی گئی ہے ۔دوسری جانب برطانوی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ فلم بیٹ مین میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ہیرو رابرٹ پٹینسن کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جس پر تاحال رابرٹ پیٹنسن یا وارنر بروز اسٹوڈیو کی جانب سے کوئی تردید سامنے نہیں آئی ہے ۔واضح رہے کہ 34 سالہ رابرٹ پٹینسن کی آخری فلم ٹینیٹ گزشتہ ماہ 26 اگست کو ریلیز کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
-
شعیب اختر سے ملاقات کی ویڈیو پر ڈکی بھائی کا ردعمل، افواہوں کو مسترد کر دیا
-
مشی خان کا پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر اظہارِ تشویش
-
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
-
ہانیہ عامر بولڈ لباس کے باعث پھر تنقید کا شکار
-
عظیم میوزیکل گھرانے کے عظیم فنکار گلوکار طارق طافو کی یاد میں لاہور میں تعزیتی تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.