شوبز میں اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے ان کو حاصل کیا ‘ ماریہ واسطی
ہر طرح کے کردار نبھائے ہیں اور ان سے مطمئن ہوں ‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 5 ستمبر 2020 12:25
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںانہوں نے کہا کہ میں نے اپنے لئے جو اہداف مقرر کئے تھے انہیں کامیابی سے حاصل کیا ہے کیونکہ جو لوگ اپنی سمت کا تعین کرتے ہیں اور اہداف مقرر کرتے ہیں وہی کامیابی کی منازل بھی طے کرتے ہیں۔
ماریہ واسطی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اچھا کام کرنے کی کوشش کی ہے اور اب تک جتنے بھی کردار ادا کئے ہیں وہ سارے بہترین تھے اور انہیںبہت پسند کیا گیا ۔پرستاروں کی شکر گزار ہوںجو مجھے پذیرائی دیتے ہیں اور مختلف ذرائع سے میری اداکاری کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیںجن کا بے حد احترام کرتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.