ڈپٹی کمشنر خیرپور احمد علی قریشی نے نجی تنظیم کے تعاون سے تعلیمی اداروں میں حفاظتی ماسکا ور سینیٹائزر تقسیم کیے
جمعہ 18 ستمبر 2020 18:04
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی آئی او فیض علی جسکانی، آئی ڈی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کرن شاہ راشدی اور دیگر متعلقہ عملدار بھی موجود تھے۔
بعد ازاں ڈی سی خیرپور نیکوثر چائلڈ اینڈ مدر کئیر اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اسپتال میں آنیوالے مریضوں کو ملنے والی صحت کی سہولیات کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔کوثر اسپتال میں پی پی ایچ آئی کے ریجنل ڈائریکٹر مظہر ویسر نے ڈی سی خیرپور کو بتایا کہ اسپتال میں بنا کسی تفریق کے ہر آنیوالے مریض اور بچوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہے جبکہ مریضوں کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے اور سکھر، خیرپور شکارپور اور دیگر اضلاع سے بھی مریض آرہے ہیں جنکو تمام سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ڈی سی خیرپور نے آ ڈی پی پی ایچ آئی کو ہدایت کی کہ پی پی ایچ آئی کے تحت چلنے والے صحت کے مراکز میں ڈاکٹرز پیرامیڈکس کی موجودگی اور کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔اس موقع پر ڈی سی خیرپور نے کہا کہ ضلع کے تعلقوں میں رورل ہیلتھ سینٹر، بیسیک ہیلتھ سینٹرز کا بھی جلد دورہ کر کے عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.