نامرد کرنے والی سزا میں اصل سزا بیوی کو ملے گی
نامرد بنانے والی سزا میں یہ مسئلہ ہے کہ اگر وہ شخص شادی شدہ ہے تو اس کے ساتھ ایسا کرنے سے اصل سزا تو اس کی بیوی کو ملے گی۔ چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز
حسن شبیر جمعہ 18 ستمبر 2020 18:46
(جاری ہے)
موقف اختیار کیا گیا ہے ایسے قوانین انسانیت سوز نوعیت کے حامل ہوتے ہیں، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بھی اس کی مخالفت کی تھی تاہم قومی اسمبلی میں اس پر کوئی خاطر خواہ بحث نہیں ہوسکی تھی۔
خیال رہے کہ پی پی پی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے بھی نامرد کرنے کی سوچ کو گھناونی سوچ کہا تھا، اور کہا کہ سزا ملزم کو نہیں اس کی بیوی اور بچوں کو دی جا ئے گی جس کی وجہ سے ملک میں بگاڑ پیدا ہو گا، ممکن ہے کہ ملزم کے بچے بڑے ہو کر جرائم پیشہ افراد بن جائیں جس سے مزید معاشرہ خراب ہو۔ واضح رہے کہ سانحہ گجر پورہ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ملک میں ایسے قوانین لائیں گے جن سے ملک میں زیادتی کیس میں کمی ہوگی۔ وزیر اعظم بھی ملک میں جنسی زیادتی کے ملزمان کو نامرد کرنے اور سر عام پھانسی دینے کے حق میں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.