”میں اپنی سعودی شہریت چھوڑ رہا ہوں، یہ میرا ملک نہیں ہے“
مدینہ کے رہائشی نے مکان مسمار کرنے کا نوٹس ملنے کے بعد جذباتی ویڈیو پوسٹ کر دی
محمد عرفان ہفتہ 19 ستمبر 2020 15:32
(جاری ہے)
کیونکہ وہ اس کا گھر عنقریب گرانے والے ہیں۔
اپنے بچوں کو یہاں سے نکال لو۔نوجوان نے درد بھری آواز میں کہا ” میں اپنے بچوں کو کہاں لے کر جاؤں؟“یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے۔ کئی اور لوگوں نے بھی یہی دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بھی گھر خالی کرنے کو کہا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ ’سبق‘ کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں فریاد کرنے والا نوجوان جس گھر میں مقیم ہے ، وہ زمین اس کی ملکیت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.