اسلام آباد چیمبرآف کامرس کے نئے عہدیداران کیلئے کاغذات نامزدگی داخل
ًسردار یاسر الیاس خان صدر، محترمہ فاطمہ عظیم سنیئر نائب صدر اورعبد الرحمن خان نائب صدر کسی اور امیدوار کی طرف سے کاغذات جمع نہ کرانا فاؤنڈر گروپ پر اعتماد ہے۔ میاں اکرم فرید
منگل 22 ستمبر 2020 23:09
(جاری ہے)
اس موقع پر فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین میاں اکرم فرید،ایف پی سی سی آئی کے سابق صدور زبیر احمد ملک اور عبد الرؤف عالم، فاؤنڈر گروپ کی الیکشن مہم کے چیئرمین اور چیمبر کے سابق صدر محمد اعجاز عباسی،سابق صدور خالد جاوید، طارق صادق، میاں شوکت مسعود، خالد اقبال ملک، ا حمد حسن مغل کے علاوہ چوہدری وحیدالدین، ناصر قریشی، محمد اسلم کھوکھر،خالد محمود چوہدری،محمد نوید ملک اور امیدواران سردار یاسر الیاس خان،محترمہ فاطمہ عظیم اور عبدالرحمن خان اس موقع پر موجودتھے۔
فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین میاں اکرم فرید نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کسی اور امیدوار کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانا فاؤنڈر گروپ پر اعتماد کااظہار ہے۔ الیکشن کمیشن کاغزات کی سکروٹنی کر کے امیدواروں کے بلا مقابلہ انتخاب کا اعلان کرے گامتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کمی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
کراچی میں سرکاری نرخ پرایل پی جی کی فراہمی خواب بن گئی
-
ایس ای سی پی نے ایک اور آئی پی او کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں5,600 روپے کمی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، سونا 5600 روپے فی تولہ سستا
-
ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کا قیام تاریخی قدم ہے، میاں زاہد حسین
-
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کے آئی پی او کی منظوری، بک بلڈنگ 21 ستمبر سے ہوگی
-
TECNO نے 60W Super Charge اور 6000mAhبیٹری کے ساتھSPARK 50 Proپاکستان میں متعارف کروادیا
-
بینک آف پنجاب کے ششماہی بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.