پولیس اسٹیشن قلات میں پولیس آفیسر میر جمیل احمد شاہوانی کو ترقی ملنے پر ٹی پارٹی کا انعقاد، پولیس آفیسران اہلکاران و صحافیوں کی شرکت
منگل 22 ستمبر 2020 23:39
(جاری ہے)
ایس ایس پی قلات سکوارڈن لیڈر عبدالحق عمرانی و PSO ایس پی قلات عبداللہ بنگلزئی نے سب انسپکٹر کے رینک پر ترقی پانے والے آفیسر جمیل احمد شاہوانی کو سب انسپکٹر کے رینک لگا دیئے جبکہ پولیس اسٹیشن قلات میں ترقی پانے والے سب انسپیکٹر میر جمیل شاہوانی کیجانب سے پولیس آفیسران و جوانوں اور صحافیوں کے اعزاز میں پر تکلف ٹی پارٹی دی گئی اس موقع پر ایس ایچ او حبیب اللہ نیچاری پولیس آفیسران تاج محمد محمد یوسف پی ایس ٹو ایس پی عبداللہ بنگلزئی، آغا نذیر شاہ، ہیڈ محرر عبدالقیوم لانگو،غلام حسین بلوچ فیض نیچاری ضیا مینگل علی احمد شاہوانی محمد گل شاہوانی سمیت دیگر موجود تھے۔
شرکا نے ترقی پانے والے سب انسپیکٹر میر جمیل شاہوانی کو ہار بھی پہنائے اور انہیں مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ ترقی کے ساتھ ساتھ زمہ داری بھی زیادہ ہوجاتی ہیں۔عوام کے خدمت اور محنت کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دینگیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.