آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 23 ستمبر 2020 10:40

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ ایکسچینج میں وقفے کے قریب روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.21 سینٹ بڑھ کر 65.45 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔