وفاقی اداروں کے کمپلینٹ سیلز (شکایت سیل) کو پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،
وزیراعظم عمران خان نے ’’ون ونڈو کمپلینٹ سسٹم‘‘ کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعظم آفس کا بیان
بدھ 23 ستمبر 2020 13:50
(جاری ہے)
وزیراعظم کی مختلف شکایتی سیلز کے ون ونڈو آپریشن پر 60 روز میں کا کام مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم کے اس اقدام سے شکایات درج کروانے کا نظام مستحکم ہوگا۔ مختلف وفاقی اداروں میں کمپلینٹ سیلز کام کررہے ہیں۔ شکایات کے حوالے سے ایک باہمی اور مربوط روابط پر مشتمل یونیورسل نظام کی اشد ضرورت ہے۔
یہ نظام عوام کی مشکلات اور شکایات کو موثر طریقے سے حل کرنے کے لیے معاون ثابت ہوگا۔ شہریوں کی ہر قسم کی شکایات میرٹ پر حل کی جائیں گی۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق ون ونڈو آپریشن کے ذریعے شہریوں کو ان کی شکایات کے حل سے متعلق آگاہی میسر ہو گی۔ وقت اور وسائل کی بچت کے ساتھ تھرڈ پارٹی آڈٹ کا نظام موثر ثابت ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
-
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف سید ..
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی ملاقات
-
پاکستان: وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول پر حملے کی کڑی مذمت
-
بانی پی ٹی آئی قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی
-
ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، 9 مئی کو شہداء کے ورثا کی دل آزاری، قوم اور فوج کو تقسیم کرنے کی منظم منصوبہ بندی کی گئی، ایسا دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف ..
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا،بلاول بھٹو زرداری
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو زرداری
-
پی ٹی آئی کو انتشاری ٹولہ کہا گیا جو مناسب نہیں، ہم نے کہا کہ اس پر معافی مانگیں
-
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.