اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات، سندھ میں سیلابی صورتحال پر رپورٹ پیش کی
بدھ 23 ستمبر 2020 16:58
(جاری ہے)
چیئرمین این ڈی ایم اے نے اقوام متحدہ کے وفد کوتمام اقدامات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق این ڈی ایم اے اندرون سندھ کے مختلف مقامات پرسیلاب متاثرین کے لیے امدادی سینٹرز کا قیام عمل میں لائے گا۔ ان سینٹرز میں پی ڈی ایم اے، مقامی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی معاونت سے امداد اوربحالی کے اقدامات کئے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دینا کون سی غداری ہے؟. ڈاکٹرعارف علوی
-
نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کے ذمہ 60 ارب روپے سے زائد کا قرض معاف کی حمایت کردی
-
ایشیا کی سلامتی امریکی ترجیح ہے، پینٹاگون سربراہ
-
نیو یارک میں فلسطین کے حق میںاحتجاجی مظاہر کے شرکاءپر پولیس کی جانب سے طاقت کا استعمال‘خواتین پر تشدد
-
صدرجو بائیڈن کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیل کی جانب سے پیش کردہ مجوزہ منصوبے کا اعلان
-
احسن اقبال کا چین میں چینگڈو ہائی ٹیک ڈویلپمنٹ زون کا دورہ، سی پیک کے فیز ٹو پر گفتگو
-
نئے مالی سال میں مہنگائی 12 فیصد تک رہنے کا امکان ہے . وفاقی وزارت منصوبہ بندی
-
وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، وزیر پیٹرولیم
-
بانی پی ٹی آئی دوبارہ گود میں بیٹھنا ، این آر او چاہتے ہیں ‘ عظمیٰ بخاری
-
13کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں،پولیس کرائم کنٹرول کرے، حقائق سے آنکھیں بند نہیں کی جاسکتی‘مریم نوازشریف
-
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
-
اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو 4 گھنٹوں میں تلاش کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.