لاہور: 8 اعلی پولیس افسران کی خدمات پنجاب پولیس کے لئے طلب

بدھ 23 ستمبر 2020 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے 8 اعلیٰ پولیس افسران کی خدمات طلب کرلی ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت کو باقاعدہ ایک مرسلہ ارسال کردیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افسران ایس پی عہدے کے افسران ہیں جن میں سید احمد رضا، عمران خان، بابر جاوید وغیرہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :