فیصل آباد، 3 سالوں کا مال مقدمہ کا ریکارڈ غائب کرنے پر 3محرران 3نائب محرران ، ریکارڈ کیپر اور ان کے ساتھی پولیس ملازم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
بدھ 23 ستمبر 2020 20:10
(جاری ہے)
تھانہ سرگودھا روڈ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر علی عمران نے قانونی کارروائی کرواتے ہوئے بتایا کہ محرر دفتر کی جانچ پڑتال کرنے پر معلوم ہوا کہ گزشتہ تین برسوں 2017، 2018، 2019 کا رجسٹرڈ نمبر 19 مال مقدمات کا ریکارڈ اور روڈ بک سرٹیفکیٹ سیریل نمبر 1493 تا 1595 سال 2019 غائب پائے گئے جس پر موجودہ محرر نے بتایا کہ سابقہ محرران نے محرری کا چارج حوالے نہ کیا ہے۔
اور نہ ہی رجسٹرڈ نمبر 19 اور روڈ سرٹیفکیٹ فراہم کیے۔ بار بار تقاضہ کرنے کے باوجود ریکارڈ نہ مل سکا ہے جس پر سابق محرران آصف اشرف، خرم شہزاد اور کاشف، نائب محرران محمد قاسم، نعیم، عدیل فرقان، ریکارڈ کیپر ذیشان جبکہ پی سی فاروق آباد میں تعینات کانسٹیبل شفقت محبوب بغیر محرر تعیناتی کے ان کی ریکارڈ تکمیل میں بھرپور معاونت کرتا رہا ہے اور گزشتہ 3 سالوں کا ریکارڈ غائب کرنے کے الزام میں مذکورہ محرران، نائب محرران اور ریکارڈ کیپر کے خلاف زیردفعہ 155 C پولیس آرڈر 2002 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.