پشتون قوم کی روایات واقدار نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہیں، شہریار خان آفریدی

جمعرات 24 ستمبر 2020 13:41

پشتون قوم کی روایات واقدار نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہیں، شہریار خان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پشتون قوم کی روایات، اقدار، ثقافت،حجرہ، مہمان نوازی وہ بنیادی ستون ہیں جو نسل در نسل منتقل ہوتی رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل اس میراث کو عملی طور پر اپنانے میں اہم کردار ادا کریں اور اگلی نسل کو منتقل کرنے کا ذریعہ بنیں۔

متعلقہ عنوان :