مختصر فلم’’امی جان‘‘ یوٹیوب چینل سی پرائم پر ریلیز

جمعہ 25 ستمبر 2020 11:41

مختصر فلم’’امی جان‘‘ یوٹیوب چینل سی پرائم پر ریلیز
اسلام آباد ۔ 25ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) ہدایت کار نجف بگرامی کی مختصر فلم’’امی جان‘‘ یوٹیوب چینل سی پرائم پر ریلیز کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فلمکی کاسٹ میں گل رعنا، نجف بلگرامی،راشد فاروقی،شارق محمود، تنویر عباس اور حرمین شامل ہیں۔ فلم کی کہانی نجف بلگرامی نے لکھی ہے، جسے سی پرائم پر دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :