وفاقی وزیر علی زیدی نے سی فئیررز کیلئے گورنمنٹ شپنگ آفس کے آن لائن پورٹل کا افتتاح کر دیا
سی فئیررز کے اندراج کی آسانی، میننگ ایجنٹس کے متعلق معلومات آن لائن پورٹل میں موجود ہوں گی، علی زیدی
جمعہ 25 ستمبر 2020 15:03
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہاکہ اس سے قبل ملک بھر سے سی فئیررز کو معلومات کے اندراج، ویزا اور کارڈز کے لیے کراچی آنا پڑتا تھا۔
علی زیدی نے کہاکہ سی فئیرز کو اس سے قبل کاغذی کارروائیوں میں بہت مشکلات کا سامنا تھا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ای پورٹل کے ذریعے سی فئیررز کے اندراج اور تصدیق کا عمل شفافیت سے ہو سکے گا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ غیر ملکی ویزہ کیلئے بھی معلومات صرف ایک کلک سے میسر ہونگی۔ انہوںنے کہاکہ یوں سی فیئررز کو ویزے کے اجراء میں جو مشکلات کا سامنا تھا ان میں کمی آئیگی۔ انہوںنے کہاکہ سی فئیررز کا تمام ڈیٹا پورٹل پر موجود ہو گا، پورٹل اور ویب سائٹ وزیر اعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان کے ویڑن کی عملی شکل ہیں،پورٹل کو استعمال کرنے کے طریقہ کار سے متعلق ٹیوٹوریل وڈیو بھی ساتھ جاری کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.