سپریم کورٹ ،بینک ڈیفالٹ کے ملزم ارشد علی کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
احتساب کے عمل میں پسند نہ پسند نہیں ہونی چاہیے احتساب کا عمل صرف قانون کے مطابق ہی ہونا چاہیے ، جسٹس قاضی محمد امین
جمعہ 25 ستمبر 2020 15:03
(جاری ہے)
جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ سلیکٹو احتساب عدالتوں کیلئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ جسٹس قاضی محمد امین نے کہاکہ ہزاروں لاکھوں لوگ بینکس کے ڈیفالٹرز ہیں کیا نیب نے سب کے خلاف کارروائی کی نیب نے کتنے بینک نادہندگان کے خلاف ریفرنسز بنائے،یہ کیس نیب کے دائرے میں نہیں آتا ۔
جسٹس قاضی محمد امین نے کہاکہ سپریم کے فیصلے قانون طے کرتے ہیں ۔ جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ منظور نظر لوگوں کو نیب چھوڑ دیتا ہے ۔ نیب سپیشل پراسیکیوٹر نے کہاکہ ملزم نے پلی بارگین کے تحت 56 لاکھ روپے واپس بھی کئے ہیں ۔ سپیشل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہاکہ ملزم ایک دوسرے مقدمے میں جیل میں ہے۔ جسٹس قاضی محمد امین نے کہاکہ کیس واپس لینے کیلئے ہدایات لے لیں ۔ بعد ازاں کیس کی مزید سماعت آ ئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماحولیاتی بحالی پر خرچ ہونے والا ہر ڈالر تیس گنا منافع بخش، گوتیرش
-
ہانگ کانگ: قومی سلامتی کے مبہم چینی قوانین کے اطلاق پر تشویش
-
"ملک کے کسی اور شہر میں ڈکیتی کے دوران اس طرح لوگ نہیں مارے جاتے"
-
بی جے پی کا رام مندرکارڈ بری طرح پٹ گیا‘اترپردیش میں بڑی شکست کا سامنا‘حکمران اتحادایودھیا کی نشست بھی بچانے میں ناکام
-
یورپ پہنچنے کے راستوں میں مہاجرین کو ہولناک مشکلات کا سامنا
-
پاک بحریہ ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
-
نریندرمودی کا 400 نشستوں کا خواب چکنا چور”بی جے پی“اور اتحادی جماعتوں کی 292 جبکہ کانگریس اور اتحادیوں کو 233 نشستوں پر کامیابی
-
جنگ کو بچوں کے لیے معمول زندگی نہیں بننا چاہیے، ڈنیز براؤن
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
حکومت کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ہر شخص کو نوکری د ے سکے
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.