مجاز آفیسر کی رپورٹ کے بعد ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی جائے گی،ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین
جمعہ 25 ستمبر 2020 15:49
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے تحت 3ترقیاتی سکیمیں منظوری کیلئے پیش کی گئیں جن میں تحصیل جتوئی کے علاقوں بیلے والا، بیت عمر دراز اور بنڈی پتافی میں سولنگ اور نالیوں کی تعمیر کے کام میں تبدیلی، کلر والی، قادر پور اور ڈمر والی میں سولنگ اور نالیوں کے تعمیر کے کام میں تبدیلی کے منصوبے اور کوٹ ادو میں بستی کھڑکی سے دوست والا تک پکی سٹرک کے مرمت کے کام میں تبدیلی کی سکیمیں پیش کی گئی جس پر ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس جام آفتاب حسین کو ہدایت کی کہ وہ سولنگ اور نالیوں کی تعمیر کے کام میں تبدیلی کوموقع پر جاکرچیک کریں اور اپنی رپورٹ پیش کریں، رپورٹ کے پیش ہونے تک سولنگ اور نالیوں کی تعمیر کی سکیموں کی منظوری مخر کردی گئی۔
جبکہ بستی کھڑی سے دوست والا تک پکی سٹرک کی سکیم نے منظوری دے دی گئی۔ سکیم پر 50لاکھ روپے لاگت آئے گی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس جام آفتاب، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انم حفیظ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل تنویر سہو، ایکسین ہائی وے عمیر لطیف، ایس ڈی او ہائی وے عبدالعزیزسمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.