ڈیرہ اسماعیل خان، انسداد پولیو مہم کی مجموعی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد
ہفتہ 26 ستمبر 2020 18:14
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جن یونین کونسلز میں تسلسل کے ساتھ ریفیوزل کیسز سامنے آ رہے ہیں ان کیلئے خصوصی پلان اور خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ریفیوزل کوریج کو یقینی بنایا جا سکے کیونکہ چند ریفیوزل کیسز کی وجہ سے پورا ضلع متاثر ہوتا ہے لہذا اس سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ جہاں ایک طرف انسداد پولیو مہم کے دوران انتھک محنت او ر پوری تندہی سے فرائض سرانجام دینے والے افسران و اہلکاروں کا کردار لائق تحسین ہے وہیں غفلت اور تساہل کا مظاہرہ کرنے والوں کی سرزنش بھی ضروری ہے کیونکہ انسداد پولیو ہمارے لیے قومی سطح پر چیلنج کی صورت اختیار کر چکا ہے لہذا اس حوالے سے کوئی بھی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.