اورکزئی، گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق
ہفتہ 26 ستمبر 2020 18:15
(جاری ہے)
اس حوالے سے دوآبہ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ جمعے کی رات 8بجے دوآبہ کے نواحی علاقہ جدید بانڈہ میں عبدالقادر مرحوم کے گھر کے کمرے پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں کمرے کے اندر محو خواب دو کمسن بچے پانچ سالہ قاسم اور تین سالہ نادیہ بی بی ملبے تلے دب گئے ۔
علاقہ کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں حصہ لے کر بچوں کو ملبے تلے سے نکالا جو دونوں جاں بحق ہو چکے تھے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کا والد کچھ عرصہ قبل فوت ہوچکاتھا اور جاں بحق ہونے والے بچوں کی ماں اور بیوہ خاتون مکمل بے آسرا ہو گئی وہ انتہائی غربت اور کمپسری کی زندگی گزار رہی ہے علاقہ کے عوام نے حکومت سے امداد کا مطالبہ کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.