اہم ترین زرعی شعبہ کو مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے،ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
ہفتہ 26 ستمبر 2020 22:56
(جاری ہے)
زرعی شعبہ کو آڑھتی مافیا، جعلی کھاد ، زرعی ادویات اور غیر معیاری بیج فروخت کرنے والے منافع خوروں اور سود خوروں نے یر غمال بنایا ہوا ہے اور اب اس کھیل میں انتہائی با اثر شخصیات شامل ہو کر عوام کا استحصال کر رہی ہیں۔
اس شعبہ کے لئے قرضوں اور مراعات سے بڑے مگر مچھ فائدہ اٹھاتے ہیں جبکہ چھوٹے کاشکار محروم رہ جاتے ہیں۔ ڈاکٹرمرتضیٰ مغل جوپاکستان اکانومی واچ کے صدر بھی ہیں نے کہا کہ ملکی آبادی میں جس تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے زراعت اس سے زیادہ تیزی سے زوال پزیر ہے۔ زراعت کو قدرتی آفات اور موسمیاتی تغیر سے بچانے کے لئے بھی کچھ نہیں کیا جا رہا ہے جبکہ زرعی انشورنس کے نام پربھی اس اہم ترین شعبہ سے بھونڈا مزاق جاری ہے۔کرونا وائرس نے ساری دنیا میں زرعی سپلائی چین کو درہم برہم کر دیا ہے جس سے نمٹنے کے لئے ایک اچھی حکمت عملی اور بہتر قوانین کی ضرورت ہے ۔حکومت کی طرح میڈیا بھی دیہی علاقوں کو توجہ نہیں دیتا جبکہ کاشتکاروں کی تنظیمیں میں غیر موثر ہیں جس سے دیہی آبادی کے مسائل اور غربت میں اضافہ ہوا ہے اور اسکی بڑی تعداد ملکی حالات سے لاتعلق ہو کرقومی دہارے سے نکل گئی ہے اور انکے مفاد میں پالیسی سازی کا عمل بری طرح متاثر ہوا ہے جسے درست کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.