ماہ نور نے نیو نعت شریف ”شہر مدینے رہندہ سوہنا “ریکارڈکر لی

شاعری ایس ایم صادق نے لکھی جبکہ نعت شریف کی ویڈیو پر کام جاری ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 28 ستمبر 2020 11:12

ماہ نور نے نیو نعت شریف ”شہر مدینے رہندہ سوہنا “ریکارڈکر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) ماہ نور نے نیو نعت شریف ”شہر مدینے رہندہ سوہنا “ریکارڈکر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز فنکارہ ماہ نورنے اپنی آواز میں و نعت شریف ’شہر مدینے رہندہ سوہنا “ریکارڈکر لی ہے جس کی ویڈیو پر کام جاری ہے ،و نعت شریف ’شہر مدینے رہندہ سوہنا ‘ کی خوبصورت شاعری پاکستان کے معروف شاعر ایس ایم صادق نے لکھی ہے جبکہ ریکارڈنگ ایس ایم گولڈ سٹوڈیو میں کی گئی ہے ،اس نعت شریف کو ربیع الاول میں ریلیز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :