نازش جہانگیر ڈرامہ سیریل’’دل تنہا تنہا‘‘ میں میراح مرحا کا کردار ادا کریںگی
پیر 28 ستمبر 2020 11:30
(جاری ہے)
علی مسعود کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل’’ دل تنہا تنہا‘‘ میں نازش جہانگیر میراح مرحا کا کردار ادا کریں گی جس کی دیگر کاسٹ میں محسن عباس حیدر، کرن حق، علی انصاری، نبیلہ خان، فریحہ جبین اور شہزاد ملک شامل ہیں۔
ڈرامے کی کہانی محسن عباس حیدر اور کرن حق پر مبنی ہے جس میں محسن عباس حیدر ایک خود غرض آدمی کا کردار ادا کر رہے ہیں اور کرن حق ان کی اہلیہ کے روپ میں دکھائی دیں گی جسے شادی کے بعد بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن وہ ہمت نہیں ہارتی اور ایک دن محسن کو اپنی غلطیوں کا احساس ہو جاتا ہے۔ ڈرامہ ہم ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.