اسلامیہ کالج میں تعمیرات سے متعلق کیس میں وائس چانسلر طلب
اسلامیہ کالج تاریخی ورثہ ہے،انتظامیہ نے تاریخی ورثہ کو مٹا کر اس میں تعمیرات شروع کردیئے ،جسٹس قیصررشید
بدھ 30 ستمبر 2020 03:11
(جاری ہے)
کیس کی سماعت جسٹس قیصر رشید اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی دوران سماعت جسٹس قیصررشیدنے ریمارکس دئیے کہ اسلامیہ کالج میں ہوکیا رہا ہے اسلامیہ کالج تاریخی ورثہ ہے اور اس کا یہ حال کردیا کالج انتظامیہ نے، انتظامیہ نے تاریخی ورثہ کو مٹا کر اس میں تعمیرات شروع کردیئے ہیںکس حیثیت میں وائس چانسلر دفتر میں بیٹھ کر ایسے فیصلے کررہے ہیںاسلامیہ کالج کی ایک تاریخی حیثیت ہے یہ قومی ورثہ ہے۔
وکیل درخواست گزار عیسی خان نے عدالت کوبتایاکہ صوبے کی گیارہ یونیورسٹیز میں وائس چانسلر نہیں ہے ایکٹنگ وائس چانسلر کام کررہے ہیںسیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی بیوی بھی یونیورسٹی میں وائس چانسلر ہے جس پر جسٹس قیصر رشیدنے کہاکہ ایڈوکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہو ہم اس کیس میں چیف سیکرٹری کو بھی طلب کرتے ہیںیہاں ہر چیز ایڈہاک پر چلا جارہا ہے۔ بعدازاں عدالت نے وائس چانسلر اسلامیہ کالج اور رجسٹرار اسلامیہ کالج کو آج طلب کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.