آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹر نیشنل میچ (آج) کھیلا جائیگا

اتوار 4 اکتوبر 2020 13:55

برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2020ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹر نیشنل میچ (آج) پیر کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 3 اکتوبر کو کھیلا گیا تھا شیڈول کے مطابق دوسرا 5 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز برسبین میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :