سوشانت کی موت سے متعلق آڈیو نے حتمی رپورٹ پر سوالات اٴْٹھا دیئے
ایمز کی حمتی رپورٹ سے متعلق پریشان ہوں، ہسپتال ٹیم نعش کی عدم موجودگی میں حتمی رپورٹ کیسے دے سکتی ہے، وکیل ویکاس سنگھ
پیر 5 اکتوبر 2020 16:09
(جاری ہے)
سدھیر گپتا کے بیان پر بھارتی میڈیا اور سٴْشانت سنگھ کے خاندانی وکیل ویکاس سنگھ کی جانب سے سوالات اٹھا دیئے گئے ہیں ۔
سوشانت سنگھ راجپوت کے وکیل نے ایک ٹوئٹ میں ایمز کی رپورٹ کی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایمز کی حتمی رپورٹ سے متعلق بہت پریشان ہیں، سی بی آئی ڈائریکٹر کو ایک نئی فارنسک ٹیم تشکیل دینے کی درخواست کرنے جارہے ہیں، ایمز کی ٹیم سوشانت کی نعش کی عدم موجودگی میں حتمی رپورٹ کیسے دے سکتی ہے‘ ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ایک ہسپتال کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ’وہ بھی کوپر ہسپتال کے ذریعہ ایسے ناقص پوسٹ مارٹم رپورٹ پر جس میں موت کے وقت کا بھی ذکر نہیں کیا گیا۔‘مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
-
سب کچھ حکومت،اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘ شبیر جان
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کی 42 ویں برسی (کل) منائی جائے گی
-
کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، ہر روز سیکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ‘ نعمان اعجاز
-
ارجن کپورسے بریک اپ،ملائیکہ اروڑانے افواہوں کوجھوٹاقراردے دیا
-
امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب
-
فیروزخان کی دوسری شادی ، ویڈیوزو تصاویروائرل
-
سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار
-
فلم نابالغ افراد کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.