پولیو کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر ایک فرد کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر
جمعہ 9 اکتوبر 2020 17:14
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے دربار ہال مٹھی میں پولیو کے خاتمے کے لئے منعقد میٹنگ میں کیا، انہوں نے اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران پر زور دیا کہ وہ مائیکروپلان پھر سے ترتیب دیں اور پولیو مہم کے دوران مانیٹرنگ کے لئے موثر اقدامات لئے جائیں۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر گوردن داس نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 26سے 31اکتوبر 2020تک جاری رہنے والی مہم کے لئے 868موبائل، 73 فکس اور 96ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور اس مہم کے دوران 2لاکھ 76ہزار701بچوں جن کی عمر 5سال سے کم ہو ان کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، اور مہم کی موثر نگرانی کے لئے یوسی این اوز کو پابند کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.