وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا پنجاب کے غیر رجسٹرڈ بلڈبنکس ایک ماہ بعد بندکرنے کا حکم
قوانین مزیدسخت کرنے کا بنیادی مقصد بلڈ بنکس میں محفوظ خون کی سکریننگ کو یقینی بناناہے‘وزیرصحت پنجاب
جمعرات 15 اکتوبر 2020 16:48
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ اگلے ایک ماہ کے اندررجسٹرنہ ہونے والے تمام بلڈ بنکس کو بندکردیاجائے گا۔پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن صوبہ بھر کے سرکاری و نجی بلڈ بنکس کی سخت مانیٹرنگ کرے۔
غیر تجدید شدہ لائسنس کے حامل بلڈ بنکس کو بھی بندکردیاجائے گا۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ خون کی محفوظ سکریننگ کویقینی بنانے کیلئے باقاعدہ قوانین کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔تمام بلڈ بنکس خون کی سکریننگ کیلئے صرف الائزہ ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔ہسپتالوں کے بلڈ بنکس کو پیتھالوجی لیبارٹیز کے ساتھ منسلک کیاجائے گا۔پنجاب بلڈ ٹرانفیوژن اتھارٹی کو مزید فعال بنانے کیلئے درکار فنڈز فراہم کئے جائیں گے۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ پنجاب بلڈ ٹرانفیوژن اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ دوبارہ ایک ماہ بعد لیاجائے گا۔قوانین مزیدسخت کرنے کا بنیادی مقصد بلڈ بنکس میں محفوظ خون کی سکریننگ کو یقینی بناناہے۔صوبائی وزیر صحت نے اجلاس کے دوران بلڈ سٹوریج اور عملہ کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔انہوں نے کہاکہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.