’ڈسپیسیٹو‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والا گانا بن گیا
ہفتہ 17 اکتوبر 2020 17:08
(جاری ہے)
لوئس فونسی اور ڈیڈی ینکی کا ایوارڈ یافتہ گانا ’ڈسپیسٹو‘ ، جو تین سال قبل جنوری 2017 میں ریلیز ہوا تھا اس گانے نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں کیونکہ اس گانے کی آفیشل یوٹیوب ویڈیو پر 7 بلین یعنی 7 ارب سے زائد ویوز آچکے ہیں جس کے بعد گانا ’ڈسپیسٹو‘ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانیوالا گانا بن گیا ہے۔
’ڈسپیسیٹو‘ نے ریلیز ہونے کے صرف چند ہفتوں میں ہی نا صرف دنیا کے 100 مقبول ترین گانوں میں جگہ بنائی بلکہ کئی ہفتوں تک ارجنٹائن اور جاپان سمیت کئی ممالک میں چارٹ ٹاپر بھی رہا۔گانا ’ڈسپیسیٹو‘ گلوکار لوئس فونسی کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے جس نے 2018 میں چار لاطینی گریمی ایوارڈز اپنے نام کیے، جن میں ریکارڈ آف دی ایئر، سیون بل بورڈ لاطینی میوزک ایوارڈ اور فائیو بل بورڈ میوزک ایوارڈ شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.