لاہور واقعہ ،حکومت سے واقعے کے متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل
پیر 19 اکتوبر 2020 23:26
(جاری ہے)
شعیب اختر نے لاہور کے حفیظ سینٹر واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’لاہور کے حفیظ سینٹر میں آگ لگنے کی خبر انتہائی افسوس ناک ہے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ اس واقعہ میں بہت سارے لوگوں نے اپنا بہت کچھ کھویا ہے۔اٴْنہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ تمام متاثرہ افراد کو صحتیابی عطا کرے اور صبر کرنے کی توفیق عطا کرے۔شعیب اختر نے حکومتِ پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ میں اپیل کرتا ہوں کہ حکومت ان تمام لوگوں کی مدد کرے جن کا اس واقعے میں کاروبار تباہ ہوگیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.