سعودی عرب میں کورونا کی دوسری وبا آنے کا خدشہ ہے
سعودی وزیر صحت نے عوام سے ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی اپیل کر دی
محمد عرفان منگل 20 اکتوبر 2020 14:27
(جاری ہے)
گذشتہ جمعرات سے سعودی عرب میں کرونا وائرس کے روزانہ 400 سے کم کیس رپورٹ ہورہے ہیں۔اب تک سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کل تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 342582 ہوچکی ہے۔
وزیر صحت توفیق الربیعہ نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ جونہی کرونا وائرس کے علاج کی کوئی محفوظ اور موٴثر ویکسین دستیاب ہوتی ہے تو اس کو سعودی عرب میں استعمال کے لیے حاصل کیا جائے گا۔انھوں نے عوام پر زوردیا ہے کہ ان میں سے چند ایک کے افعال سے مملکت کے سیکڑوں افراد متاثر ہوسکتے ہیں۔انھوں نے ٹویٹر پرلکھا ہے:”ہم ہرکسی سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں کہ تحفظِ صحت کے لیے احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی جائے۔ہم سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور بعض کی ناکامی سے ہر کوئی متاثر ہوگا۔“مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.