ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کے سہولت بازاروں کے ہنگامی بنیادوں پر دورے
منگل 20 اکتوبر 2020 21:49
(جاری ہے)
اسی طرح کریم پارک کے علاقے میں دو چکن کی دکانوں پر ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے اور مہنگے داموں چکن فروخت کرنے پر دو چکن فروشوں کو پکڑ لیا اور ایف آئی آر کے اندراج کے لئے متعلقہ پولیس اسٹیشن بھجوا دیا گیا اور آئندہ کے لئے سخت وارننگ جاری کر دی۔
ایک سبزی فروش کی دکان پر خریداری کرتی ہوئی خاتون سے بھی ریٹ لسٹ کے بارے میں دریافت کیا اور سبزی فروش کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر آئندہ کے لئے سخت وارننگ بھی جاری کر دی۔ ڈی سی لاہور نے سہولت بازاروں میں آٹا کے کھڑے ٹرک پر جا کر آٹا کے تھیلے کا وزن کروا کر قیمت اور کوالٹی کو چیک کیا گیا۔ ڈی سی لاہور نے بازار انتظامیہ کو صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.